نشاۃ حالیہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو۔